را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپور ٹر ) آج مو ر خہ 28 مئی کو یو م تکبیر کے حوا لے سے
ایک تقر یب ضلعی سیکر ٹر یٹ را جن پور منعقد ہو ئی جس کی صدا ر ت شیخ و لی
محمد سا جد ضلعی سیکر ٹر ی پا کستا ن مسلم لیگ ن نے کی تقر یب میں کثیر
تعداد میں کا ر کناں وعہد ید ارا ن نے شر کت کی تقر یب کا آغا زتلا و ت کلا
م پا ک ہوارا نا مختیا ر احمد ایڈووکیٹ صدر سٹی کو ٹ مٹھن تلا و ت کی سعا
دت حا صل کی اس مو قع پر کیک کا ٹ گیا اور عہد ید ارا ن اور کا ر کنا ں نے
اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا صد ر مجلس نے اپنے خطا ب میں کہا کہ 28 مئی کا
دن ایک تار یخ سا ز دن اس روز پا کستا ن سا تو اں ایٹمی طا قت بنا اور یہ
سہرا قا ئد پا کستا ن مسلم لیگ ن کے سر ہے ظہیر احسن چو ہد ر ی تحصیل صدر
نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ بنا یا تھا اور اس کی حفا ظت بھی پا کستا ن
مسلم لیگ ہی کر لے گا را نا مختیا ر احمد نے اپنے خطا ب میں کیا کہ پا کستا
ن مسلم لیگ ن کو بحرا ن ورثہ ن میں ملا الحمد اللہ ر ب نو از شر یف کی قیا
دت میں ملک بحر ا ن سے نکل ر ہا ہے اوربہت جلد بحران پر قا بو پا یا اس
موقع پر کنور اسم مبا ر کہ ،شا ہنوا ز خا ن ،ر یا ض ثا قب ،ڈاکٹر طا ہر چو
ہد ری اور سر دار محمد اکر م در یشک نے بھی خطا ب کیا اور میا ں محمد نو
ازشر یف ،محمد شہبا ز شر یف کی دلو لہ انگیزقیا دت پر اتحا د کیا گیا اس
دوران قرادار مفقہ طو ر پر پا س کی گی جس میں را جن پورسردار ڈاکٹر حفیظ
الر حما ن کی کو ششوں سے وزیر اعظم محمد نو ازشر یف سے سو ئی گیس کیلئے خصو
صی خذ ا 3 کر وڑ 45 لا کھ د یئے اس پر ایم این اے کو مبا ر کبا داور اقا
ئد کا شکر یہ ادا کیا آخر میں ملک کی سلا متی اور استحکا م کیلئے دعا کی
گئی
0 comments:
Post a Comment