را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحصیلدار را جن پور محمد اعظم گو پا نگ نے کہا
ہے کہ انتظا میہ عوا م کی فلاح و بہو د کے لئے بہتر ین اقدا ما ت کر رہی
ہے انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر
حل کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ جا ئید ار کی منتقلی اور ر جسٹر پشن میر ٹ
پر کی جا رہی ہے عوا م کو ر یلیف د ینے کے لئے تحصیل کا عملہ د ن را ت کو
شا ں ہے انہو ں نے کہا کہ کو ئی مسئلہ درپیش ہو تو و ہ مجھے آکر ملے انشا ء
اللہ ان کی شکا یا ت کا ازا لہ ہو گا انہو ں نے کہا کہ حکو مت کا شت کا رو
ں کی فلا ح کے لئے مثبت پا لیسا ں مر تب کر ر ہی ہے گراں فر و شو ں کے خلا
ف اور ذخیر ہ اندوزوں کے خلا ف انتظا میہ بھر پور ایکشن لے ر ہی ہے
0 comments:
Post a Comment