راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )را نا محمو د الحسن کی کا میا بی غر یب عوا م کی کا
میا بی ہے جا گیر دار انہ سسٹم ختم ہو نے والا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر
سا بق امید وار اسمبلی چو ہد ری مسعو د اختر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا
انہوں نے کہا کہ صو با ئی حلقہ 196 پر را نا محمودالحسن کی شا ند ار اور
بھا ری اکثر یت سے کامیا بی واضح ہو گیا ہے کہ ایم پی الے را نا محمو د
الحسن ایک سچے اورکھر ے لیڈ ر ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور میں جا
گیر دارا نہ نظا م ختم ہو ر ہا ہے عوا م با شعور ہو چکے ہیں آئند ہ الیکشن
میں ہما را گر و پکا ر کر دگی کی بنیا دپر کا میابی حا صل کر یگا اس موقع
پر چو ہد ری محمد ما جد مسعو د و دیگر افرا د بھی مو جود تھے
0 comments:
Post a Comment