را جن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جا گیر دارا نہ نظا م نے ضلع را جن پورکو پسما
ند گی کی دلا ل میں دھکیلے ر کھا مو جو د ہ دور تر قی اورشعور کا دور ہے جس
میں سر دار ی نظا م اپنی مو ت آپ مر رہا ہے عوا م کے ووٹ کی طا قت میں تبد
یلی لا ئیں گے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر صو با ئی اسمبلی چو ہد ری مسعو د
احمد نے اپنی ر ہا ئش گا ہ پر مغزر ین علا قہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا
انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کی تعمیر وتر قی میر ی ا و لین تر حجا ت
میں شا مل ہے ضلع را جن پور کے عوا م کے ووٹ کی طا قت سے انشا ء اللہ ا
نقلاب اور تبد یلی آکر ر ہیگی عوا م کی خد مت کا جذبہ ہمیں ورثہ میں ملا ہے
انہو ں نے کہا کہ عوا م کی خد مت کر کے مجھے خو شی محسو ص ہو تی ہے آئند ہ
الیکشن میں بھر پور کا میا بی حاصل کر ینگے اس مو قع پر چو ہد ری ما جد
مسعو د ودیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment