را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )رشو ت خور ،کر پٹ آفیسر ا ن کے خلا ف محکمہ
اینٹی کر پشن کا آہنی شکنجہ تیا ر ہے کر پشن کے نا سور کو جڑ سے اکھا
ڑپھینکنے کا وقت آ چکا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر عبد المجید مستو ئی نے صحا
فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ رشو ت کا نا سور معا شر ہ
کو دیمک کی طر ح چا ٹ ر ہا ہے جس سے معا شر ہ عد م تحفظ کا کا شکار ہو چکا
ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت کی واضح ہد ا یا ت ہیں کہ محکمہ جا ت میں کر
پشن کے خا تمہ کے لئے اپر یشن کلین ا پ کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ سا ئلین
کے کیسز میر ٹ پر نمٹا تے ہو جا تے ہیں میر ے دروازے سا ئلین اور شر یف
شہر یو ں کے لئے پو لیس 24 گھنٹے کھلے ہیں کسی کو کو ئی مسئلہ در پیش ہو وہ
مجھے دفتر آکر ملے انہو ں نے کہا کہ محکمہ اینٹی کر پشن کے شکنجہ سے مجرم
نہیں بچ سکتے اس موقع پر ملک ما جد محر ر ملک غلا م ر ضا کھیا را بھی مو جو
دتھے
0 comments:
Post a Comment