را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جمعیت علما ء اسلا م (ف)ضلع را جن پور کے امیر مو
لا نا غلا م یسٰین شا کر اور ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی قا ر ی حما د اللہ حید ر
ی ،ضلعی سر پر ست مو لا نا ابو بکر عبد اللہ عا لمی مجلس ختم نبو ت کے
امیر مو لا نا علی محمد صد یقی ،قا ر ی محمود احمد قا سمی، اتحا د اہلنست
پنجا ب کے ر ہنما مفتی ارشاد احمد حقا نی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے
کہا کہ ملک پا کستا ن اسلا م کے نا م پرمعر وض و جو د میں آیا لیکن بد
قسمتی سے اس ملک پر ایسے لو گ مسلط کیے گئے جو سیکو لر بے دینی کو پسند کر
تے ہیں اس لیے ہما ر ے وزیر اطلا عا ت پر و یزرشید نے جن کے با رہ میں مسلم
لیگ (ن) کے ایم پی اے الیاس چنیو ٹی نے کہا ہے کہ یہ مر زا ئی کی طر ف
مائل ہے اورکھلم کھلا دینی مد ارس جہا ں قر آن و حد یث کی تعلیم دی جا تی
ہے ان کو جہا لت کی یونیور سٹیا ں قر ار دیا اور سُفا ئر اسلا م کا مذاق
اڑا یاجس سے پو ر ے ملک کے مذہبی طبقے کو شد ید دکھ اور تکلیف محسو س ہو ئی
اس لیے ہما را مطا لبہ ہے کہ ان اداروں کی دینی وآئینی حشیت کو آئین
پاکستا ن بھی تسلیم کر تا ہے ان کے خلا ف پر زہ سدائی کر نے والے وزیر کو
بر طر ف کر کے سز ا دی جا ئے اور نہ یہی بے انصا فی وا لے عوا مل سے ممتا ز
قا دری پید ا ہو تے ہیں اور میا ں نو از شر یف کو بھی اپنی پو ز یشن واضح
کر نی چا ہیے
0 comments:
Post a Comment