را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جمعیت علما ء اسلا م(ف) ضلع را جن پور کے جنر ل
سیکر ٹر ی قا ری حما د اللہ حید ر ی ،تحصیل جا م پور کے امیر مو لا نا عبد
المجید سا قی نے میڈیا کو بتلا یاکہ جمعیت علما ء اسلا م (ف)نے ہمیشہ سے
پر امن جما عت اسکا د ہشت گر دی سے کو ئی تعلق نہیں لیکن ہما ر ی ضلعی
انتظا میہ جا ن بو جھ کر حا لا ت خرا ب کر نا چا ہتی ہے ہم دو نو ں کو بلا
جو از ایک ایک ما ہ کے لیے نظر بند کیا گیا ایجنسیو ں کے ذر یعہ چا ل چلن
فا ر م پر کر وا کے فو ر تھ شیڈو ل میں شا مل کی کو شش ہو ر ہی ہے اس لیے
ہم اسکی شد ید مذمت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ ہم پر امن لو گ ہیں
اس قسم عوا مل سے ہمیں اشتعا ل دلا نے کی کو شش نہ کی جا ئے ہم محب و طن
شہر ی ہیں
0 comments:
Post a Comment