را
جن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) فر قہ وارا نہ کشید گی میں ملو ث شر پسند عنا
صر سے سختی سے ٹمنا جا ئیگا قا نو ن ہا تھ میں لینے کی کسی کو اجا زت نہیں
عو ام جر ائم کی نشا ند ہی کرکے محب وطن شہر ی ہو نیکا ثبو ت دیں ان خیالا ت
کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفسیر رو جھان فضل الر حما ن نے میڈیا سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تھا نہ کلچر میں تبد یلی کے مثبت
نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں اور عوام کاپو لیس پر اعتما د بحال ہو ا ہے انہو ں
نے کہا کہ فر قہ وار یت کا ہر مسلم امہ کے لئے خطر نا ک ثا بت ہو ر ہا ہے
اس لئے فر قہ وارانہ کشید گی کے مر تکب عناصر سے آ ہنی ہا تھو ں سے ٹمنا
جا ئیگا ایمپلی فا ئر ایکٹ پر مکمل پا بند ی کرا ئی جا ر ہی ہے پو لیس عوا م
کے جان وما ل کی محا فظ ہے اور پر امن ما حو ل کی فرا ہمی ہما ر ے فر ا ئض
میں شا مل ہے علما ء کرا م اپنی تقا ر یراور خطا ب میں امن ویگا نگت کا در
س دیں انہو ں نے کہا کہ عوام کو چا ہیے کہ وہ اچھے شہر ی ہو نیکا ثبوت
دیتے ہو ئے جرا ئم کی نشا ند ہی کر یں انہو ں نے کہا کہ میر ے دروازے انصا ف
کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں کچہ کے علا قہ کو امن کی اماجگاہ بنا دیا گیا ہے
0 comments:
Post a Comment