را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عوا م کی بے لو ث خد مت ہما را ما ٹو ہے علا
قہ کی تعمیر و تر قی کے لئے بھر پور جد و جہد کر رہے ہیں ا ن خیا لا ت کا
اظہا ر سا بق امید وار صو با ئی اسمبلی چو ہد ری مسعود اختر نے میڈ یا سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عوا م کی خد مت کا جذبہ ہمیں و ر
ثہ میں ملا ہے انہو ں نے کہا کہ را نا محمو د الحسن کو ٹکٹ فرا ہم کر کے
میا ں نو از شر یف اور میا ں شہبا ز شریف نے و ر کر پسندہو نے کا ثبو ت دیا
ہے را نا محمو د الحسن ایک محنتی مسلم لیگی ور کر ہیں ان کی جیت یقینی ہے
انہو ں نے مز ید کہا کہ آئند ہ الیکشن کا ر کر د گی کی بنیا د پر جیتں گے
ہما ر ی کو شش ہے کہ عوام کی فلا ح وبہیو د کے لئے آپکو وقف کر یں انہو ں
نے کہا کہ سا بقہ ادوار میں ضلع را جن پور کو جا ن بو جھ کر پسما ند ہ ر
کھا گیا اب عوا م با شعور ہو چکے ہیں اس موقع پر چو ہد ری ما جد ،چو ہد ر ی
سا جد مسعود ،را نا طا رق و دیگر افرا د بھی موجو د تھے
0 comments:
Post a Comment