را جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سر کل آفسیر محکمہ اینٹی کر پشن را جن پور
عبد المجید مستو ئی نے کہاہے کہ کر پٹ اور رشو ت خو ر آفسیر ا ن کا محا سبہ
وقت کی اہم تر ین ضر رو ت ہے کر یشن سے پا ک معا شر ہ کی تشکیل کے لئے
عوام محکمہ اینٹی کر پشن کا سا تھ دیں کر پشن کے نا سور کوجڑسے اکھا ڑنے کا
وقت آچکا ہے اس سلسلہ میں کو ئی دبا ؤ یا سفا ر ش قبو ل نہیں کی جا ئیگی
انہو ں نے کہا کہ میر ی کسی سے ذاتیا ت نہیں میر ے دروازے سائلین کے لئے د ن
را ت کھلے ہیں انہو ں نے ایک سوا ل کے جوا ب میں کہاکہ کر پٹ ما فیاقا نو ن
کے شکنجہ سے نہیں بچ سکتا محکمہ جا ت میں کرپشن اپنی تما م صلا حیتں بر و
ئے کا ر لا ر ہا ہے تما م کیسزمیر ٹ اور انصا ف پر ٹمنا تے جا رہے ہیں اس
مو قع پر ملک غلا م رضا کھیا را ،محر ر ملک سا جد حسین بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment