را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) محکمہ واپڈکا 7 کروڑ روپے بقا یا جا ت محکمو ں
کے خلا ف گھیر ا تنگ واپڈ بقا یا جا ت ادار ے وصا ر ف 29 مئی تک اپنے با
بقہ جا ت جمع کر وائیں جمع نہ کر وا نے کی صور ت میں کنکشن کا ٹ دے جا ئے
گئے اورانکے خلاف سخت قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی بقا یا جا
ت صا ر ف جتنا با اثر کیو ں نہ ہو کا روا ئی سے نہیں بچ سکتا ریو نیو
آفیسر طا رق فا روق غلز ئی تفصیلا ت کے مطا بق ریو نیو آفیسر طا رق فا روق
غلز ئی نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع را جن پور میں سر
کا ر ی اداروں میں7 کروڑ روپے بقا یا جا ت ہے جن میں ڈسٹر کٹ گو رنمنٹ
،محکمہ پو لیس ، محکمہ ایجو کیشن ،محکمہ ہیلتھ ،محکمہ لا ئیوسٹاک ،ٹی ایم
اے را جن پور ،جا م پور و دیگر محکمہ جا ت شا مل ہے جن کو واپڈ کی طر ف
مطلع کر دیا گیا ہے با بقہ جا ت نہ د ینے کی صو رت میں کنکشن کا ٹ دے جا ئے
گئے اور ان کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جا ئے گئی اس مو قع پر ایس ڈ ی او
عبد الطیف خا ن نے کہا کہ بجلی چو روں کے خلا ف سپیشل فو رسز بنا دی گئی جو
فیلڈ میں جا کر بجلی چورو ں کو پکڑ کر ان کے خلا ف سخت سے سخت کا روا ئی
کی جا ئے گی اوور ر یڈ نگ سے نجا ت کے لیے حکمت عملی تیا ر ہو چکی ہے اوور ر
یڈ نگ کر نے وا لے ملا زمین کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جا ئے گی میر ے آفس
کے دوازے صا ر فین کے لیے24 گھنٹے کھلے ہیں اور مز ید کہا کہ کم ملا ز مین
ہو نے کے با وجود صا ر فین کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف پہنچا ر ہے ہیں
0 comments:
Post a Comment