راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایڈ یشنل S.H.O صدر تھا نہ را جن پور عبد الکر یم
سیو ڑ ہ نے کہا ہے کہ صد ر کے علا قہ کو جرا ئم سے پا ک کر نا میر ا مشن ہے
منشیا ت فر و شو ں اور جوار یو ں کے خلا ف بھر پور کا روا ئی کی جا ر ہی
ہے انہو ں نے کہا کہ صدر کے علا قہ میں گشت کے نظا م کو مو ثر بنا نے کے
مثبت نتا ئج بر آمدہوئے ہیں چو ر ی ،ڈکیٹی،را ہز نی ،مو ٹر سا ئیکل ڈکیٹی
کی وارداتوں پر قا بوپا لیا گیا ہے ایس ایچ او صدر ملک جا و ید کی قیا دت
میں صد ر پو لیس اپنے پیشہ وارا نہ فر ائض کی ادا ئیگی با احسن طر یق انجا م
دے ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس کا فر ض ہے کہ عوا م کو بر وقت انصا ف
فر ا ہم کر لے اسلحہ کے خلا ف بھی بھر پور مہم جار ی ہے
0 comments:
Post a Comment