را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) قانو ن کی با لا ستی ہر حال میں قا ئم ر کھی
جا ئیگی تھانو ن میں چٹی دلا یو ں کا دا خلہ بند سا ئلین کو بر قت انصا ف
فرا ہم کیا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رڈی ایس پی سر کل رو جھا ن فضل
الر حمن نے میڈ یاسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ قا نو ن کسی
کو ہا تھ لینے کی ا جا زت نہیں شر پسند اور غنڈ ہ عناصر کے خلا ف سخت ایکشن
لیا جا ر ہا ہے انہوں نے کہا کہ سر کل رو جھان کے تما م تھا نہ جا ت میں
سا ئلین کو بر وقت اور میرٹ پر انصا ف فرا ہم کیا جار ہا ہے انہو ں نے کہا
کہ شر یف شہر یو ں کا تحفظ پو لیس کے فر ائض میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ
مجر م چا ہیے کتناہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا
انہو ں نے کہاکہ پو لیس اپنے پیشہ وارا نہ فر ائض با احسن طر یق انجا م دے
ر ہی ہے کچہ میں پو لیس کا سر چ اپر یشن جا ر ی ہے اہم مقا ما ت ریلو ے ٹر
یک ،مسا جد ،اما م با ر گاہوں وغیر ہ کی سیکو رٹی غیر معمو لی طو ر پر بڑ
ھا دی گئی مشکو ک افراد اور مشکو ک گا ڑیوں کی چیکنگ سخت کر دی گئی ہے
0 comments:
Post a Comment