راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور کا علا قہ کوٹلہ نصیر میں بااثر افراد کا
بچوں کی لڑائی پر غریب محنت کش اور اس کے اہلخانہ پر تشدد ہسپتال منتقل
حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق راجن پور تھانہ سٹی کی حدود میں نور محمد
اور اس کے اہلخانہ،دانیال ۔کامران، پر بااثر افراد راشد ،بشیر و دیگر
10مصلح افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے نور محمد سمیت 4افراد شدید
زخمی ہو گئے ،جنہیں تشویشناک حالت میں راجن پور ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر
دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ،ایک شخص کی حالت نازک ہے ،اہل
خانہ نے اعلی حکام سے کاروائی کر نے کا مطالبہ کیا ہے ،تاہم پولیس کے مطابق
ابتدائی تحقیقات کا آغاز ر دیا گیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment