را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عوا م سے زیا د تی نا قا بل بر دا شت ،کر پٹ
آفسیر ان اپنا قبلہ در ست کر یں ور نہ محکمہ اینٹی کر پشن کے شکنجہ کے لئے
تیا ر ہو جا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سرکل آفسیر محکمہ اینٹی کر پشن را
جن پور عبد المجید مستو ئی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ عوام
معا شر ہ میں بڑ ھتی ہو ئی کر پشن کی رو ک تھا م کے لئے محکمہ اینٹی کرپشن
کا سا تھ دیں انہوں نے کہا کہ کر پشن معا شر ہ کو دیمک کی طرح چا ٹ ر ہی
ہے جس کو جڑ سے اکھا ڑ نا وقت کی اہم تر ین ضر رو ت ہے انہوں نے کہا کہ
محکمہ اینٹی کر پشن سا ئلین کو ریلیف فر اہم کر نے کے لئے دن ر ات کو شا ں
ہے مظلو م عوام کی مکمل دادرسی ہما ر ے فر ائض میں شا مل ہے اور اس فر ائض
کی ادا ئیگی میں کو ئی د با ؤ یا سفا ر ش قبول نہیں کی جا ئیگی اس مو قع پر
ملک غلا م رضا کھیا را اور محر ر ما جد علی بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment