راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سب ڈو ثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھا ن فضل الر
حمن نے کہا ہے کہ انصا ف کی بر وقت اور میرٹ پر فرا ہمی سے معا شر ہ میں بڑ
ھتے ہو ئے جرا ئم پر قا بو پا یا جا سکتا ہے کچہ کے علا قہ میں پولیس کا
سر چ اپر یشن جا ر ی ہے کچہ کے علا قہ کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میر ی او
لین تر جیح ہے انہو ں نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ جرا ئم کے قلع
قمع کے لئے پو لیس دن رات کو شا ں ہے فر قہ وارانہ کشید گی میں ملو ث
شرپسند عناصرکے خلا ف آہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ علما
ء کر ا م اپنی تقا ر یر اور خطا بات میں امن و یگا نگت کو فر وغ دیں اور
لو گوں میں اخو ت اور بھا ئی چا ر ہ قا ئم کر یں انہو ں نے کہا کہ پو لیس
عوا م کے جا ن و ما ل کی محا فظ ہے اور اپنے پیشہ وارا نہ فر ا ئض کی ادا
ئیگی با ا حسن طر یق انجا م دے ر ہی ہے عوا م کو چا ہیے کہ و ہ جر ا ئم کی
خا تمہ کے لئے قا نو ن نا فذ کر نیو ا لے اداروں سے تعا و ن کر یں جر ا ئم
کی بر وقت نشا ند ہی کر کے اچھے شہر ی ہو نے کا ثبو ت دیں ۔انہو ں نے کہا
کہ قانو ن سب کے لئے بر ا بر ہے مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو قا
نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا
0 comments:
Post a Comment