را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک پو لیس را جن پور کی کا ر کر دگی بغیر
نمبر ی گا ڑیو ں کا چا لا ن 3100 چا لا ن ،سا ڑھے آٹھ لا کھ جر ما نہ کیا
گیا 300 کے قر یب بغیر رجسٹر یشن گا ڑیو ں بند ٹر یفک قوا نین کا احتر ا م
ہر شہر ی پر لا ز م ہے تفصیلا ت کے مطا بق گذشتہ روز ٹر یفک پو لیس را جن
پور نے انسپکٹر انچا رج محمد خا لد تر ین کی قیا دت میں ٹر یفک قوا نین کی
خلا ف ورزی پر 3100 گا ڑیو ں کے چا لا ن کئے اور ان پر مبلغ ساڑ ھے آٹھ لا
کھ جرما نہ کیا 300 قر یب بغیر رجسٹر یشن گا ڑیا ں تھا نہ میں بند کر دیں
ٹر یفک پو لیس را جن پور کی شا ند ار کا ر کر دگی پر حلقو ں تنو یر احمد
،ملک رضا کھیا را ،ملک حسن کھیا را و دیگر افرا د نے خر ا ج تحسین پیش کیا
ہے
0 comments:
Post a Comment