راجن پور (کرائم رپورٹر) یوم آزادی وطن عزیز سے تجدید عہد کا دن ہے 14اگست
کا دن اسی دن کی یاد میں اس بات کا درس دیتا ہے کہ ہمیں آزادی کی قدر کرنا
چایئے۔ یہ باتیں پرنسپل گورنمٹ گرلز ڈگر ی کالج راجن پور مسز شاہینہ ناز نے
جشن آزادی کی تقریب سے خطاب ہو ئے کیا ، اس موقع پر سٹاف کالج اور طالبات
کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلا م پاک سے ہو ا۔ تقریب
میں طلبا نے ملک نغمے ، تقاریر اور قومی ترانہ پیش کیا ۔ا ختتام پر طالبا ت
میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی
0 comments:
Post a Comment