راجن
پور (کرا ئم رپورٹر ) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ شجر
کاری سے ماحول پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ہمیں ناصرف درخت
لگانے چاہیں بلکہ ان حفاظت بھی لازمی کرنا چا یئے ۔ ان خیالات کا اظہار
انہوں نے ڈی سی او آفس کمپلیکس میں شجر کار ی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے ہوئے
پودا لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر ڈی او فارسٹ،
ای ڈی او زراعت اور دوسرے متعلقہ افسران موجود تھے۔ ڈی سی او نے کہا اس مہم
کے دوران پورا ضلع میں پودے لگا ئے جا ئیں گے
0 comments:
Post a Comment