راجن
پور(کرائم رپورٹر) نواحی علاقہ فاضل پور میں ہانبھی برادری کے آپس میں میں
تصادم فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی مشتعل افراد کا انڈس ہائی وے پر احتجاج
ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ تفصیل کے مطابق فاضل پور مین انڈس ہائی وے پر
ہانبھی برادری کے درمیان آپسمیں تلخ کلامی کے باوجود ملزم نے فائرنگ کردی
جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تاہم اس واقعے پر پولیس تھانہ
فاضل پور کی جانب سے اطلاع دیئے جانے کے باوجود بروقت جائے وقوعہ پر نہ
پہنچنے اور ملزم کی عدم گرفتاری کیخلاف مشتعل افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے
سڑک کو بند کردیا تاہم پو لیس کی یقین دہانی کے بعد انڈس ہائی وے کھول دی
گئی ۔
0 comments:
Post a Comment