راجن
پور (کرائم رپورٹر )اہل ایمان کا بنیادی فر یضہ ہے کہ وہ ایک صالح معاشرہ کے
قیام کے لئے اپنا ممکن کر دار ادا کریں قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ \'\' تم
بہتر امت ہو نیکی کا حکم دو اور برا ئی سے منع کرو\'\'ان خیالا ت کا اظہا ر
گورنمنٹ ڈگری بوائز راجن پور قرآن حکیم اوراسوہ حسنہ کے موضوع پر سیمینا
سا بق کمشنر محمد امین چو ہدری ،ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ،پر نسپل
ڈاکٹر شکیل احمد پتا فی ،پر وفیسر حا فظ خالد اور دیگر خطا ب کر تے ہو ئے
کیا انہوں نے کہا کہ تعلیمانی شعبہہما رے نوجوان طالب علموں قرآن اور اسوہ
حسنہ کے با رے میں ہر قسم کے معلوما ت ہونی چا ہئے مقر رین نے کہا کہ نبی
کریمﷺ کی تعلیما ت پر عمل کر کے کامیا بی کر سکتے ہیں ۔آپ ﷺعظیم شخصیت ہما
رے اسوہ حسنہ اور لائق تقلیدنمونہ ہے آج میں اصلا ح معا شرہ کے حوالے نبی
کر یم ﷺ کی ذات اور قرآن مجید وسنت کی تعلیمات ہمارے لیے روشنی کا مینا ر
ہے ز ند گی کے ہر شعبے میں ہمہ گیر اصلا ح اسی وقت ممکن ہے جب حضور کر یم
ﷺکے احکاما ت پر عمل کریں
0 comments:
Post a Comment