راجن پور (کرائم رپورٹر ) وائس چیئر مین انجمن تاجران پنجاب علاؤالدین
مزاری ،ضلعی چیئر مین چوہدری ریاض احمد اور عبدالرزاق کریانہ مرچنٹ نے آئی
ڈی پیز کے لیئے ایک لاکھ روپے کا امدادی چیک آج اے سی راجن پور چوہدری
محمد مختار کے حوالے کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آئی ڈی پیز ان کے
بھا ئی ہیں اور ہم مزید بھی ان کی امداد کریں گے
0 comments:
Post a Comment