Feature Top (Full Width)

Sunday, 31 August 2014

ضلع راجن پور میں کھاد کی کوئی قلت نہیں ہےملک سیف الرحمان

راجن پور ( کرائم رپورٹر) ضلع راجن پور میں کھاد کی کوئی قلت نہیں ہے۔یہ بات ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان نے ڈی سی او کی ہدایت پر مارکیٹ کے دورہ کے دوران بتائی ۔انہوں نے کہا کہ ڈیلرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ذخیرہ اندوزی ہرگز نہ کریں ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers