راجن پور(کرا ئم رپورٹر)ون فائیو پر کال کر نے پر ریسپا نس نہ ملنے پر اور
70 ہزار روپے رشوت لیے کر جھو ٹا مقدمہ درج کر نے پرمتا ثرہ سلمی بی بی نے
ڈی پی او راجن پور زاہد محمود گو ندل کو ایس ایچ اوکوٹ مٹھن ملک جا وید
کے خلاف ایک درخواست دی تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز سلمی بی بی نے صحا
فیوں کو بتا یا کہ ایک مکان 3 مر ے کا سسرال نے حق المہر میں دیا تھا جس کے
تمام ثبوت موجود ہے اور نکاح نامہ پر حوالہ بھی ہے میر ے سسرال والے
اورایس ایچ او ملک جا وید ہتھیانہ چا ہیے ہیں ایس ایچ او نے مبلغ 70 ہزار
روپے لے کر مجھے پر اور میرے شوہر پر جھوٹا مقد مہ نمبر 345/14 ،بجرم زیر
دفعہ 380/447/511 ت،پ کوٹ مٹھن میں درج کیا مجھے اور میرے شوہر کی عبوری
ضمانت ہو نے کے با جود پولیس نے پکڑلیا اور تشدد کیا اور کئی گھنٹے رات
بھر بند رکھااس شر ط پر چھوڑا کے مکان کی چابیاں دے جا وں ورنہ دوسرے جھوٹا
مقد مہ میں حوالات میں بند کر دوں گا مورخہ 8.8.14 کو نور بی بی ،مر ید
حسین ،ذیشا ن احمد ،شہلا بی بی ،عمران ،الطاف احمد ،شفیق ،سرورشاہین بی بی
میر ے گھر میں زیر دستی گھس آئے توڑ پھوڑ کی نقد ی واہم دستاویزات چوری کر
لیے دو مر تبہ 15 پر کال کی پولیس تھا نہ کوٹ مٹھن موقع پر نہیں آئی
متاثرہخاندان نے وزیر اعلی پنجاب وڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان سے پر روز مطا
لبہ کیا ہے کہ قبضہ ما فیا او رکر پٹ ایس ایچ اوملک جا وید کے خلاف سخت سے
سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے
0 comments:
Post a Comment