راجن
پور (کرا ئم رپورٹر)حکمران فرعون بن چکے ہیں کارکنان انقلاب کی تیاری
کریں۔پاکستان عوامی تحریک و جماعت اہلسنت کے کارکنوں کی گرفتاری کی مزمت
کرتے ہیں ابھی سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کا خون خشک نہیں ہوا حکمران ایک
اور مقتل گاہ سجانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اوچھے ہتھکنڈوں کے بھیاناک
نتائیج نکل سکتے ہیں جس کی تمام زمہ داری ھکومت پر عائید ہو گی ان خیالات
کا اظہار مجلس وحدت المسلمین کے پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس
جعفری نے راجن پور میں بلال عباسی سے کارکنوں کے لئے اپنے ٹیلیفونک پیغام
میں کہی انہوں نے مزید اپنے پیغام میں کہا کہ ایسی طرز ھکمرانی جمہوریت کے
ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے ۔حکمران وقت سے پہلے بے نقاب ہو رہے ہیں ۔۔جیسے
بلوچستان کے وزیر اعلی رئیسانی کو رخصت کیا تھا اب ڈاکٹر طاہر القادری
کے ساتھ ملکر انقلاب کے زریعے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرینگے ۔پاکستان
کی عوام ۔۔شیعہ ۔سنی اپنے آنیوالی نسلوں کے مستقبل کے لئے انقلاب کی کال
پر تیار رہیں
0 comments:
Post a Comment