راجن پور (کرائم رپورٹر) ڈی سی او راجن پور کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور
ٹی ایم اے کے طرف سے تقریبات آزادی کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی جو فخر
جہاں پارک سے شروع ہو کر کچہری چوک پر اختتام پذیر ہو ئی ۔ ریلی کی قیادت
اے ڈی سی ارشد گوپانگ نے کی۔ ریلی میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ شہری اور
دوسرے لوگ کثیر تعداد میں شریک ہو ئے۔ ریلی میں مقامی جھمر پیش کی گئی ۔
ریلی میں بینڈ پارٹی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہو
ئے اے ڈی سی نے کہا کہ آزادی کسی بھی ملک کے لئے بہت اہم ہے۔ پنجاب حکومت
کے ساتھ ساتھ راجن پور کی عوام بھی جشن آزادی بھر پور انداز سے منائیں
0 comments:
Post a Comment