راجن پور ( )ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ کی
ہدایت پر تحصیل راجن پور تمام عید گاہوں پر انتظامات کے سلسلے میں ریونیو
افسران اور اہلکاران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ۔ یہ بات اے سی راجن پور
چوہدری مختار نے کہی ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی حفاظت اور بہتر انتظامات
کے لیئے یہ ڈیوٹیاں لگا ئی گئی ہیں
0 comments:
Post a Comment