راجن پور (کرائم رپورٹر) اتوار کی چھٹی کے باوجود غیراعلانیہ طویل لوڈ شیڈ
نگ کا سلسلہ جاری سخت گرمی کے باوجود پندرہ گھنٹوں سے زائد کی لوڈ شیڈ نگ
نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلاء کررکھا ہے کاروباری طبقہ پریشانی سے دوچار
تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے لوڈ شیڈنگ سے خاتمہ کا وعدہ کیا تھا مگر اب
حکمران خود بارش کیلئے دعائیں مانگنے کی اپیل کررہے ہیں حکمران اس ملک کی
معشیت کیساتھ مخلص نہیں ہیں ملکی صنعت صرف لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے تباہ ہورہی
ہے مڈل طبقے سے وابستہ تاجر مکمل طور پر بدحال ہوچکے ہیں مہنگائی اور لوڈ
شیڈ نگ کے باعث کئی تاجر وں کے کاروبار مکمل فلاپ ہوچکے ہیں اُنہوں نے
حکومت سے فوری طور پر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment