راجن پور ( کرائم رپورٹر) ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر الطاف حسین نے آج کامرس
کالج راجن پور میں پرچم لہرانے کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان
بہت سی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا اب اس کی حفاظت بھی ہماری اولین ترجیح
ہونی چاہئے۔اس موقع پر انہوں نے پرنسپل کو پاکستانی پرچم کا بیج بھی
لگایا۔اس موقع پر ڈی ڈی او کالجز اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا
0 comments:
Post a Comment