راجن پور (کرا ئم رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر راجن پور غازی امان اللہ
نے فوجدار ی قانون کی دفعہ 144کے تحت ضلع راجن پور کی ریونیو حدود میں
ایریل موبائل ڈیوائس کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جو
شخص حکم کی خلاف ورزی کر ے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جا
ئے گی
0 comments:
Post a Comment