راجن پور (کرائم رپورٹر ) تحصیلدار محال محمد اعظم خان گوپانگ عمرہ کی
آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں وہ سوموار سے بطور تحصیلدار اپنی ذمہ
داریاں نبھائیں گے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اسسٹنٹکمشنر چوہدری محمد
مختار ،نائب تحصیلداران زاہد محمود خان مزاری ،محمد انور قریشی ،صحافی محمد
اسحاق خان گبول،پٹواریوں اشفاق خان ،فاروق احمد ،طارق اسماعیل ،محمد عارف
،رانا علی ذولقرنین ،محمود فرید،ارشد بھٹی ودیگر نے تحصیلدار محال کو
مبارکباد پیش کی ہے
0 comments:
Post a Comment