راجن
پور (کرائم رپورٹر) ٹر یفک قوانین کے پا سداری اور سٹرکوں پرنظم وضبط کا مظا
ہرہ کر نے سے ٹر یفک کے مسا ئل کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے دوان ڈرا ئیو نگ
موبا ئل فون کا استعمال نہ کر یں ان خیالا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی ٹر یفک
اسحا ق خان سیا ل نے اپنے دفتر میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا
۔انہوں نے ٹر یفک سٹا ف کو ہدا یت بھی کی وہ عوام سے بہتر ین رویہ اپنا ئیں
اور خوش اخلاقی کا مظا ہرہ کریں نوجوان نسل ون ویلنگ ،تیزرفتا ری اور
خصوصادوران ڈرائیو نگ موبائل فون کا استعمال کر نے سے اجتنا ب کر یں ڈی ایس
پی ٹر یفک اسحا ق سیا ل نے کہا کہ ٹر یفک کے قوائد ضوابط جا ننا نہ صرف
ڈرائیو حضرات کے لیے بلکہ عام شہر یوں کے لیے بھی انتہائی ضرروی ہے کیو نکہ
ٹر یفک قوانین آپ کو حا دثات سے تحفظدیتے ہیں آپ میں خودی اعتما دی پیدا
کر تے ہیں قوائد ضوابط پر عمل نہ کر نے کی صورت میں نا خو شگو ار واقعہ یا
حا دثہ رونما ہو سکتا ہے اس موقع پر اے ایس آئی شکیل عبا س ،عدنا ن حیدری
اور غفنفر عباس موجود تھے
0 comments:
Post a Comment