راجن
پور (کرا ئم رپورٹر) راجن پورماڈل تھانہ سٹی کی حدود میں عورتوں کی خرید و
فروخت میں ملوث گروہ کے 4افراد گرفتارملزمان جسم فرشی کے دھندے میں ملوث
ہیں تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او مجاہد حسین بر مانی نے صحافیوں کو بتا
یاکہ راجن پور وڑائچ کالونی ماڈل تھانہ سٹی کی حدود میں لڑکیوں کی خرید و
فروخت کر نے والے گروہ 2خواتین شازیہ،گلشن بی بی دو مرد رانا اعظم ،شا کر
حسین جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل اور راجن پور سے ہے ملزمان4افراد کو پولیس
نے گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او مجاہد حسین بر مانی نے مزید کہاکہ یہ
کاروائی اہل علاقہ کی درخواست پر کی گئی ہے جو عرصہ دراز سے یہ افراد
لڑکیوں کی خرید و فروخت کر تے سمیت جسم فروشی کے کاروبار میں بھی ملوث ہیں
۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی
0 comments:
Post a Comment