را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )آل پا کستا ن انجمن تا جر ان کے ضلعی چیئر مین
شاہد نوا ز نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا کہ حکو مت کی طر ف سے
بینکوں سے لین دلین پر عا ئد کیا گیا 0.6 فیصد ود ہو لڈ نگ ٹیکس ظا لما نہ
اور بھتہ خو ر ی ہے جسے ملک بھر کے تا جر بر ادر ی کسی صو رت بر دا شت نہیں
کر یں گی حکو مت آ ئے رو ز نئے ٹیکسز لگا کر تا جر وں کو مشکلا ت سے دو چا
ر کر رہی ہے نیا ٹیکس لگا نے سے نہ صر ف کا رو با ر ی سر گر میاں متا ثر
ہولگی بلکہ بینکو ں کاکا رو با ر بھی متا ثر ہو گا ملک بھر کے تا جربر ادر ی
اس ظا لما نہ اور بھتہ فو ری ٹیکس کے خلا ف احتجا ج کر یں گی اس موقع پر
سیٹھ اللہ بچا ر چنا ،زاہد نو از خا ن ،حا فظ فر ید بخش در یشک ،سیف اللہ
خا ن در یشک ،محمد وقا ص خا ن عر ف و کی و دیگر مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment