Feature Top (Full Width)

Tuesday, 7 July 2015

ما ہ ر مضا ن المبا ر ک ہر سال اہل ایمان اور نیک لو گو ں کیلئے خو شیوں ، رحمتو ں اور بر کتوں والا مہینہ ہے سیٹھ اللہ بچا یا چنا

را جن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سما جی رہنما سیٹھ اللہ بچا یا چنا نے کہا کہ ما ہ ر مضا ن المبا ر ک ہر سال اہل ایمان اور نیک لو گو ں کیلئے خو شیوں ، رحمتو ں اور بر کتوں والا مہینہ ہے اس مہینے میں ہر مسلما ن زیا دہ سے زیا دہ نیکیاں اور پر ہیز گا ر ی اختیا ر کر کے اپنے ر ب تعا لی کو ارا ضی کر سکتا ہے انہوں نے کہا کہ رمضا ن المبا ر ک ایما ن کی بلندی اور تقو یٰ کی زند گی کے حصو ل کیلئے بہتر ین ذر یعہ ہے اور اس مبا ر ک اور بر کت مہینے میں ہمیں ایک دو سر ے کے د کھ درد با نٹنے کیلئے اپنا کر دار ادا کر ے آگے بڑ ھیں اور غر بیو ں بے سہا را یتیموں ،مظلو موں اور بیو گا ن کے علاوہ محر وم لو گو ں کی عملی طور پر مد د کر کے اپنی آخر ت سنو ار سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers