را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دو ہر ی شہر یت ر کھنے وا لو ں پر سیا سی جما
عت کی سر بر ا ہی کر نے پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے کیو نکہ پا ر لیمنٹ
ممبرا ن پر دو ہر ی شہر یت کی پا بند ی ہے بعض سیا ستدا ن غیر مما لک میں
عر صہ دراز سے مقیم ہیں اوران مما لک کی شہر یت بھی حا صل ہے لیکن ملکی سیا
ست میں جا ئز و نا جا ئز مد اخلت کر تے ہیں ملک کو جمہو ر ی عد م استحکا م
کا شکا ر کر تے ہیں جس سے ملکی سا لمیت پر انتہا ئی منفی اثرا ت مر تب ہو
ر ہے ہیں اس لئے دو ہر شہر یت کے حا مل سیا ستدا نو ں کو کسی بھی سیا سی
جما عت کا سر بر ا ہ نہیں ہو نا چا ہیے اس سلسلے میں پا ر لیمنٹ میں قا نو ن
سازی کی جا ئے اور الیکشن کمیشن ایسی سیا سی پا ر ٹیو ں کے غیر ملکی فنڈ ز
کی بھی چھا ن بین کر لے ان خیالا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف را جن پور کے
تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی محمد عمرا ن ستا ر ر حما نی ایڈوو کیٹ نے اپنے اخبا ر
ی بیا ن میں کیا کہ تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن کی قیا دت میں پاکستانی شہر
یو ں کے حقو ق کے تحفظ کو یقینی بنا ئے گی
0 comments:
Post a Comment