را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلعی امن کمیٹی را جن پور کی از سر نو تشکیل د
ی جا ئے اور بعض کا لعد م تنظیمو ں سے ہمد ر ی ر کھنے وا لو ں کو امن
کمیٹیو ں سے نکا لا جا ئے یہ مطا لبہ سنی تحر یک کے ضلعی را ہنما قا ر ی سر
فراز چشتی نیاپنے ایک مطا لبہ میں کیا انہو ں نے کہا کہ سنی تحر یک پاک
فو ج کی مکمل حما یت کر تی ہے کا میا ب ضر ب عضب سے پا کستا ن کو د ہشت گر
دی سے نجا ت مل ر ہی ہے اور د ہشت گر دو ں کا ملک سے صفا یا کیا جا ر ہا ہے
انہو ں نے کہا کہ ہم فر قہ ہم آہنگی ،رواداری اور با ہمی اخو ت پر مکمل
یقین ر کھتے ہیں اور فر قہ واریت کی مکمل طو ر پر حوصلہ شکنی کر نی چا ہیے
اس لئے ضلعی امن کمیٹی را جن پور کی دوبا ر ہ تشکیل نو کی جا ئے اور ا سمیں
اتحا بین المسلین کے لئے عملی کر دار ادا کر نے وا لے علما ئے کرا م کو
نما ئند گی دی جا ئے
0 comments:
Post a Comment