Feature Top (Full Width)

Tuesday, 7 July 2015

انڈس ہائی وے پر وقاع بند سبزی مندی مسائل کا شکار عبدالروف

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انڈس ہائی وے پر وقاع بند سبزی مندی مسائل کا شکارتفصیل کے مطابق سبزی مندی کے آڈھتیوں وقاص احمد غلام مصطفےٰ جمال خلیل احمد محمد جمیل صوفی رحمت اللہ محمد الیاس سلیم خان عبدالروف وغیرہ نے بتایا کہ نئی بنائی جانے والی سبزی منڈی کافی مسائل کا شکار ہے کیونکہ اس مین نہ پکی سڑکیں یا ساف پانی کا کوئی انتظام اور نہ ہی سیکیورٹی کے کوئی انتظامات ہیں بے پناہ رش ہونے ہونے کی وجہ سے دھول مٹی اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ہونے کی وجہ سے آڈھتی اور دیگر افراد کسی نا کسی بیامری میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ آئے روز چوری چکاری جسے مسائل کا بھی شکار ہیں کوئی سیکیورٹی گارڈ بھی نہیں اور دوسری طرف مارکیٹ کمیٹی والے بھاری بھر کم فیس با قاعدگی سے وصول کر رہے ہیں لیکن سہولیات دینے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے کافی پریشان ہیں اور کوئی پرسان حال بھی نہین ہے ہم ڈی سی او راجن پور سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری پریشانیوں (سیکیورٹی گارڈ صفائی ستھرائی کا عملہ روڈ کی پختگی ) کو سمجھتے ہوئے انہیں حل کریں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers