را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوا لٹی کنٹر
ول آ ف پیسٹی سا ئیڈ الیا س رضا کلا چی نے کہا کہ کسا نو ں کو چا ہیے کہ
مو ن سو ن با رشوں کی و جہ سے کپا س کے کھیتوں کو پا نی دینے سے پہلے محکمہ
مو سمیا ت کی پیشگو ئی ضر ور دیکھ لیں حا لیہ مو ن سون با ر شوں کی و جہ
سے جن کھیتوں میں پا نی زیا دہ کھڑا ہو جا ئے ان کے نکا س کا بر وقت انتظا م
کر یں اگر پا نی کپا س کے کھیت سے با ہر نہ نکالا جا سکتا ہو توکھیت کے
ایک لمبا ئی کے رُ خ کھا ئی کھو د کر پا نی اس میں جمع کر یں نا ئٹر و جن
کھا د کا استعما ل زمین کی زر خیز ی اور فصل کی حا لت کو مد نظر ر کھتے
ہوئے کر یں آبپا شی وا ٹر سکا و ننگ کے بعد کر یںیعنی پا نی کی کمی کی علا
ما ت کھیت میں واضع ہو نے سے پہلے آبپا شی کر یں نا ئٹر و جن کھا د کے
استعما ل کے سا تھ سا تھ جس جگہ زمین میں تجز یہ کے بعد بو را ن اور زنگ کی
کمی پا ئی گئی ہو وہا ں بو ران اور زنگ کا استعمال بھی بذ ر یعہ سپر ے کر
یں با رش کے بعد کپا س کی فصل میں جڑ ی بو ٹیاں بڑ ھ جا تی ہیں اس لیے ان
کی تلفی پرخصو صی تو جہ دیں اس وقت کپا س ملی بگ کا حملہ بڑ ھ رہا ہے جو کہ
اب تک ٹکڑ یوں (Traces)میں ہے اس پر کڑی نظر ر کھی جا ئے اورحملہ شر وع ہو
تے ہی محکمہ زرا عت کے عملہ کے مشو ر ہ سے اس کا تد ار ک کر یں اگر کپا س
پر پتہ لپیٹ و ائر س کا حملہ ہو جا ئے تو دل بر دا شتہ ہو نے کی بجا ئے کپا
س کی دیکھ بھا ل پر زیا دہ تو جہ دیں اور کھا د اور آبپا شی کا خا ص خیال ر
کھیں کپا س کی فصل پر اگر سفید مکھی کا حملہ نقصا ن کی معا شی حد تک پہنچ
جا ئے تو سپر ے کر نے میں دیر نہ کی جا ئے مون سو ن با ر شوں کی و جہ سے
چست تیلا کے حملہ کا اند یشہ ہے اس کے نقصا ن کی معا شی حد تک پہنچنے پر
محکمہ زرا عت کے مقا می عملہ کے مشو ر ہ سے سپر ے کر یں بی ٹی کا شت کپا س
پر چند مقا ما ت پر امر یکن اور لشکر ی کا حملہ دیکھنے میں آر ہا ہے اس کے
لیے ضر ور ی ہے فصل کی ہفتے میں دو با ر پیسٹ سکا ؤ ننگ کر یں اور کیڑ وں
کا حملہ نقصا ن کی معا شی حد تک ہو تو محکمہ زراعت کے مقا می عملہ کے مشو
رہ سے منا سب زہر کا استعمال کر یں
0 comments:
Post a Comment