راجن پور(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اسسٹنٹ کمشنر راجن پور چوہدری مختار احمد نے
دوران چیکنگ 10روزہ خوروں کو سرعام کھانے پینے پر جرمانہ عائد کیا ۔ انہوں
نے کہا کہ رمضان ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے پر آئندہ سخت کاروائی کی جا ئے گی ۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ رمضان اور روزہ داروں کا احترام کریں ۔
انہوں نے کہا کہ اس ماہ میں کھانے پینے کی اشیا کی سرعام فروخت کی اجازت
ہرگز نہیں دی جا ئے گی ۔
0 comments:
Post a Comment