را جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے ضلعی جنر ل سیکر
ٹر ی شکیل بلو چ ایڈ ووکیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت نے ما ہ رمضا ن شر یف میں
لو ڈ شیڈ نگ کا دوانیہ بہت کم کر نے اور افطا ر وسحرکے اوقا ت میں لو ڈ شیڈ
نگ نہ کر نے کا اعلا ن کیا لیکن یہ اعلا ن بجلی دیگر اعلا نو ں کی طر ح
حقیت نہ بن سکا اب بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ بلا شیڈ ول غا ئب ہو جا تی ہے بجلی
کے بغیر روز داروں کی ز ند گی اجیر ن بن گئی ہیں اس موقع پر چو ہد ر ی محمد
امجد ،راؤ علی بہا در ،اکبر خا ن گو پا نگ و دیگر مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment