را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپوٹر ) را جن پور گو ر نمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیو ٹ بر ائے
خو اتین عا قل پور روڈ میں میر ٹ کی دھجیاں پر نسپل صا حبہ نے اپنا من پسند
ان کو الیفا ئڈ و سفا ر شی عملہ تعینا ت کیا ہو ا ہے غر یب طلبہ کے دا خلہ
بند سفا ر شی طلبہ کو داخلے دے جا تے ہیں وز یر اعلی پنجا ب کی میر ٹ پا
لیسی حکم کو ہوا میں اڑدیا تفصیلا ت کے مطا بق را جن پور کے شہر ی نے وزیر
اعلی پنجا ب میاں شہبا ز شر یف کو ایک درخو است دی جس میں کہا گیا کہ مذ کو
ر ہ پر نسپل نے ایک ٹیچر جس کے پا س ٹیکنیک تو دور ان پڑ ھ ہو نے کے بر
ابر ہے جسے بیو ٹیشن جیسا اہم شعبہ سو نپ ہو ا ہے جو رقم ٹر یننگ میٹر یل
کی مد میں ادا ر ہ کو ملتی ہے بچیوں پر خر چ کر نے کی بجا ئے افسر ان بالا
کے نا م پر Adjustment کی جا تی ہے ادا ر ہ میں پینے کا پا نی تک مہیا نہ
ہے ٹر یننگ میٹر یل بچیوں سے ٹر یننگ میڑ یل منگو ار جا تا ہے جبکہ ان طلبہ
کو دا خلہ دیا جا تا ہے جن کی سفا ر شی ہوا غر یب بچیوں کے مستقبل کے سا
تھ دھو کہ اور نا انصا فی ہے عوا می و سما جی حلقوں کی و زیر اعلی پنجا ب
سے کر پٹ پر نسپل کے خلا ف کا روا ئی کا مطا لبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment