Feature Top (Full Width)

Monday, 27 July 2015

ٹھالی والا میں کشتی دوب گئی کشتی میں سوار 25افراد کو زندہ بچا لیا

را جن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ٹھالی والا میں کشتی دوب گئی کشتی میں سوار 25افراد کو زندہ بچا لیا گیا تفصیل کے مطابق تحصیل روجہان کے علاقے ٹھالی والا ڈیرہ دلدار میں سیلاب متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقام کی طرف جا رہے تھے کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے کشتی الٹ گئی جس میں سوار 25 افراد بھی پانی میں گر گئے موقع پرموجود ریسکیو اہلکار وں اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ان کو ڈوبنے سے بچا لیا تاہم کشتی دریا میں غرق ہو گئی ہے بتایا گیا ہے کہ غوظہ خور بھی وہاں موجود تھے جسن کے سبب یہ لوگ ایک بڑے واقع سے بچ گئے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers