را جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )تحر یک انصا ف کے ر ہنما سید عو ن شا ہ بخا ر
ی نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصاف ملک کے مقبو ل تر ین جما عت بن چکی ہے
بلد یا تی الیکشن میں تحر یک انصا ف یو نین کو نسل سے اپنا امید وار کھڑا
کر ے گا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے عوام میں سیا سی شعو اربید ار کر
دیا ہے عوام اب با شعورہو چکے ہیں بلد یا تی الیکشن میں وار ہ بند ی کر
نیو الی مسلم لیگ (ن )اورپیپلز پا رٹی کا ڈ ٹ کر مقا بلہ کیا جا ئے انہوں
نے کہا کہ تحر یک انصا ف محنتی ،وفا دار ،مخلص کا ر کنو ں کو ٹکٹ دے گی
انہوں نے مزید کہا کہ تحر یک انصا ف قا ئد تحر یک انصا ف عمر ان خا ن کی
قیا دت میں بلد یا تی الیکشن میں بھر پور کا میا بی حا صل کر ے گا
0 comments:
Post a Comment