راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )پنجا ب سکلڈڈویلپمنٹ پر و گرا م میں را جن پور ضلع
کو شا مل نہ کر کے میں علاقے کے ہز ارو ں غر یب نو جو انو ں کو نظر اند از
کیا گیا ہے جس سے ضلع را جن پور جیسے پسما ند ہ تر ین اور غر یب علا قے کے
نو جوان نسل فنی تعلیم اور مختلف ہنر سیکھنے سے محرو م کر د ئیے گئے اور
یہا ں کی نو جوا ن نسل میں احسا س محر و می میں اضا فہ ہو ا ہے ان خیا لا ت
کا اظہا رانجمن بہبو د نو جوا نا ن را جن پور کے صد ر سید مشتا ق احمد رضو
ی اور یو تھ کمیو نٹی کے نما ئندو ں حسنین عبا س سو نتر ہ ،ذیشا ن ظفر
،ثقلین شو کت ،ظفر شہبا ز چو ہد ری نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا اور وزیر
اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف سے پُر روز مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع را
جن پور کو پنجا ب سکلڈ ڈویلپمنٹ پر و گرا م میں شا مل کیا جا ئے تا کہ یہا
ں کے غر یب نو جو ان ہنر سیکھ کر ا پنا روز گا ر حاصل کر سکیں اور علا قہ
کی غر بت کے خا تمہ میں بھی مد د مل سکے
0 comments:
Post a Comment