راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ہول سیل
مارکیٹ میں چینی کی قیمت 55 روپے کلو تک جا پہنچی پر چون میں 60 روپے کلو
فروخت کی جارہی ہے مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت بدستور کم
ہورہی تھی مگر آج اچانک چینی کے نرخوں میں تیزی آگئی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment