را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) صد ر علا قہ میں چوری اورڈکیتی کی وار داتوں
میں کمی کے لئے گشت کا نظام موثر بنا دیا گیا ہے جس کے خا طر خواہ نتا ئج
بر آمد ہو ئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر S.H.O تھا نہ صدر را جن پور ملک
محمد اصغر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ D.P.O را
جن پور زا ہد محمود گو ندلایک نڈر اور بہا رد پا کپتان ہیں ان کی قیادت میں
پورے ضلع کی پو لیس جرا ئم کے قلع قمع کے لئے تمام وسا ئل بر و ئے کا ر
لا ر ہی ہے انہوں نے کہا کہ منشیا ت فر وشوں کے خلا ف کا روا ئی شر وع کر
دی گئی ہے منشیا ت فر وش ملک وقوم کے دشمن ہیں ان سے کو ئی رعایت نہیں بر
تی جا ئیگی اس موقع پر محر ر تھا نہ راؤ عبد الخا لق بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment