را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )را جن پور بنک آف پنجا ب میں اچا نک آگ لگا نے سے
سینٹری روم کا ریکا رڈ جل گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بنک آف پنجاب
میں اچا نک آگ لگا ئی جس کی بر وقت ریسکیو1122 اور تھا نہ سٹی پولیس کو
اطلا ع دی گئیجنہوں نے بر وقت آکر اپنی کا روائی شر وع کر دی اور آگ کو قا
بو کر لیا ۔ یا در رہے کہ دوسر ی با ر بنک آف پنجاب میں آگ لگا رہی ہیایس
ایچ او سٹی مجا ہد خان بر مانی نے صحا فیوں کو بتا یا کہ منیجربنک آف پنجاب
نے اپنے تحر یر ی بیان دیا کہ بنک میں سینٹر ی روم میں شا ٹ سر کٹ ہو نے
سے آگ لگی اور کچھ روم میں رکھے کا غذ ات جل گئے اور بنک میں رقم اور
کمپیو ٹر ریکا رڈنقصان ہو نے سے بچ گیا اور جس کی رپورٹ ماڈل تھا نہ سٹی
میں در ج کر لی گئی ہے
0 comments:
Post a Comment