راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او صدر را جن پور ملک محمد اصغر نے کہا
ہے کہ تھا نہ صد ر کے ایر یا میں چوری ،ڈکیتی ،راہر نی ،موٹر سا ئیکل
ڈکیتی کی وار داتوں پر قا بو پا نے کے لئے گشت کا نظاموثربنا دیا گیا ہے جس
سے پورے علا قہ میں جرائم کو قابو پا نے میں مد د ملی ہے انہوں نے کہا کہ
میڈیا اس وقت ملکی تعمیر وتر قی میں بھر پور کر دار ادا کر رہا ہے صحا فیوں
کو مثبت اور بر وقت نشاند ہی سے جر ائم پر قا بو پا یا جا سکتا ہے انہوں
نے کہا کہ عوام کو چا ہیے کہ وہ بلا خو ف و خطر معا شر ہ میں جرا ئم پیشہ
افراد کی نشا ند ہی کر یں اور قا نون نا فذ کر نیو الے اداروں کی مد د کر
یں تا کہ جرا ئم کا قلعے قلعے کیا جا سکے انہوں نے کہا کہ منشیا ت فر وش
ملک وقوم کے دشمن ہیں ان کے سا تھ کو ئی رورعا یت نہیں بر تی جا ئیگی۔
0 comments:
Post a Comment