راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جرا ئم کی روک تھام اورامن وامان کا قیام اولین
تر جیح سا ئلین کو بر وقت انصا ف دینا ہے ان خیالات کا اظہا رایس ایچ او
ماڈل تھا نہ سٹی مجا ہد حسین بر مانی نے میڈیا کے نما ئند وں سے گفتگو کر
تے ہوئے کہا کہ جر ائم کی روک تھام کے لئے محکمہ پولیس اپنے تمام وسا ئل
بر وئے کا رلارہا ہے موٹر سا ئیکل ڈکیٹ ، منشیا ت ،جو ا اور دیگر جرا ئم کے
خلاف گر ینڈ آپر یشن شر وع ہے انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کی جان وما ل کی
محا فظ ہے ماڈل تھا نہ سٹی کی حد دو میں رات دن گشت کا نظام انتہائی موثر
بنا دیا گیا ہے جس کی خا طر خواہ نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ D
.P.Oرا جن پور زاہد محمو د گو ندل کی ہد ایا ت پر ڈکیٹی ، منشیا ت فر وشوں
،جوا ریو ں ،شر اب نو شوں اور دنگا فسا د بر پا کر نیوالوں کے خلاف آپر
یشن کلین شروع ہو چکا ہے مختلف ڈکیتوں کے ملز مان اور اشتہا ری ملزما ن کی
گر فتا ری ہو چکے ہیں مز ید کے لیئے کو شش تیز کر دی گئی ہیں ۔انہوں نے
واضح الفا ظ میں کہا کہ امن وامان کے قیام کے لئے کو ئی دبا ؤ خا طر میں
نہیں لایا جا ئیگا ۔شر پسند عناصرکے خلاف کو ئی رعایت نہیں بر تی جا ئیگی
0 comments:
Post a Comment